☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19281
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19281
حدیث نمبر: 19281 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه (بن عمر) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه طلق امرأته تطليقة أو تطليقتين فكان يستأذن عليها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے دیں تھیں اور وہ ان کے پاس جانے سے پہلے اجازت لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20044، ترقيم محمد عوامة 19281)
پچھلی حدیث → (19280) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19282)