☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19258
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19258
حدیث نمبر: 19258 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع ويحيى بن آدم عن شريك (عن) (١) أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن (يزيد) (٢) عن عبد اللَّه قال: العدة من يوم يموت (ويوم) (٣) يطلق (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عدت اس دن سے شمار ہوتی ہے جس دن خاوند کا انتقال ہو یا جس دن وہ طلاق دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20020، ترقيم محمد عوامة 19258)
پچھلی حدیث → (19257) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19259)