☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19252
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19252
حدیث نمبر: 19252 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان (عن برد) (١) عن مكحول والزهري (قالا) (٢) : تعتد المرأة من يوم مات أو طلق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عدت اس دن سے شمار ہوتی ہے جس دن خاوند کا انتقال ہو یا جس دن وہ طلاق دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20014، ترقيم محمد عوامة 19252)
پچھلی حدیث → (19251) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19253)