☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1925
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1925
أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ سُئِلَ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَقَالَ:" امْسَحْ عَلَيْهِمَا" , فَقَالُوا لَهُ: أَسَمِعْتَهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ مِمَّنْ لَمْ يُتَّهَمْ مِنْ أَصْحَابِنَا يَقُولُونَ: الْمَسْحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَإِنْ صَنَعَ كَذَا وَكَذَا لَا يُكَنِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ان پر مسح کرو۔ لوگوں نے پوچھا کہ کیا آپ نے اس کا حکم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ البتہ میں نے یہ حکم ان اصحاب سے سنا ہے جو تہمت سے پاک تھے، وہ فرماتے تھے کہ اگرچہ پیشاب پاخانہ بھی کیا ہو پھر بھی موزوں پر مسح ہوسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1931، ترقيم محمد عوامة 1925)
← Previous Hadith (1924) Back to Bab Next Hadith → (1926)