حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ فِي جِنَازَةٍ فَبَالَ ثُمَّ جَاءَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ وہ ایک جنازے سے واپس تشریف لائے انہوں نے پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1930، ترقيم محمد عوامة 1924)