☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19238
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19238
حدیث نمبر: 19238 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَهَا ثُمَّ لَمْ يُخْبِرْهَا بِالرَّجْعَةِ حَتَّى تَنْقَضِيَ الْعِدَّةُ , فَتَزَوَّجَتْ , فَدَخَلَ بِهَا الزَّوْجُ الثَّانِي ؛ فَلَا شَيْءَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اسے رجوع کی اطلاع نہ دی یہاں تک کہ اس کی عدت گزر گئی اور اس نے شادی کرلی اور دوسرے خاوند نے اس سے دخول بھی کرلیا تو پہلے کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19998، ترقيم محمد عوامة 19238)
پچھلی حدیث → (19237) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19239)