☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19236
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19236
حدیث نمبر: 19236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ :" إذَا طَلَّقَهَا ثُمَّ أَشْهَدَ عَلَى رَجْعَتِهَا ؛ فَهِيَ امْرَأَتُهُ أَعْلَمَهَا , أَوْ لَمْ يُعْلِمْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور پھر رجوع پر کسی کو گواہ بنا لے تو وہ اپنی بیوی کا زیادہ حقدار ہے اس کا اعلان کرے یا نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19996]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19996، ترقيم محمد عوامة 19236)
پچھلی حدیث → (19235) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19237)