☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19235
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19235
حدیث نمبر: 19235 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنّ أَبَا كِنفٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَلَمْ يُعْلِمْهَا , فَأَشْهَدَ عَلَى رَجْعَتِهَا، قَالَ: فَقَالَ لَهُ عُمَرُ:" إنْ أَدْرَكْتهَا قَبْلَ أَنْ تَتَزَوَّجَ ؛ فَأَنْتَ أَحَقُّ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابو کنف رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو اطلاع دیئے بغیر طلاق دی اور پھر اطلاع دیئے بغیر رجوع کرلیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ اگر تم اس کے شادی کرنے سے پہلے اسے پالو تو تم ہی اس کے حقدار ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19995]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19995، ترقيم محمد عوامة 19235)
پچھلی حدیث → (19234) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19236)