☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19231
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19231
حدیث نمبر: 19231 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ :" إنْ دَخَلَ عَلَيْهَا الْمُغْتَسَلَ قَبْلَ أَنْ تُفِيضَ عَلَيْهَا الْمَاءَ ؛ فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کے غسل خانے میں جانے کے بعدپانی ڈالنے سے پہلے وہ رجوع کرلے تو وہ اس کا حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19991]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19991، ترقيم محمد عوامة 19231)
پچھلی حدیث → (19230) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19232)