☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19227
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19227
حدیث نمبر: 19227 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَا: " هُوَ أَحَقُّ بِرَجْعَتِهَا مَا لَمْ تَغْتَسِلْ مِنْ حَيْضَتِهَا الثَّالِثَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق دینے کے بعد آدمی اس وقت تک رجوع کا حق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19987، ترقيم محمد عوامة 19227)
پچھلی حدیث → (19226) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19228)