☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19216
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19216
حدیث نمبر: 19216 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " عِدَّةُ الْأَمَةِ إذَا مَاتَ عَنْهَا زَوْجُهَا: نِصْفُ عِدَّةِ الْحُرَّةِ ؛ شَهْرَانِ وَخَمْسَةُ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت آزاد عورت کی عدت کا نصف ہے یعنی دومہینے پانچ دن۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19976، ترقيم محمد عوامة 19216)
پچھلی حدیث → (19215) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19217)