☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19212
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19212
حدیث نمبر: 19212 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّهُ قَالَ:" زَوْجُهَا أَحَقُّ بِهَا , وَلَا يَقْرَبُهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس کا شوہر اس کا زیادہ حقدار ہے اور وہ عدت پوری ہونے تک اسکے قریب نہیں جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19972، ترقيم محمد عوامة 19212)
پچھلی حدیث → (19211) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19213)