☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19198
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19198
حدیث نمبر: 19198 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ " الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا تَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهَا؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خصیف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوگیا ہو کیا وہ اپنے گھر سے نکل سکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19956، ترقيم محمد عوامة 19198)
پچھلی حدیث → (19197) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19199)