حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَتِ امْرَأَةٌ تَعْتَدُّ مِنْ زَوْجِهَا ؛ تُوُفِّيَ عَنْهَا , فَاشْتَكَى أَبُوهَا، فَأَرْسَلَتْ إلَى أُمِّ سَلَمَةَ تَسْأَلُهَا: تَأْتِي أَبَاهَا تُمَرِّضُهُ؟ فَقَالَتْ:" إذَا كُنْتِ أَحَدَ طَرَفَيِ النَّهَارِ فِي بَيْتِكِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت کا خاوند فوت ہوگیا تھا اور وہ عدت میں تھی۔ اس دوران اس عورت کے والد بیمار ہوگئے۔ اس نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو پیغام بھیج کر سوال کیا کہ کیا وہ اپنے والد کی تیمارداری کے لئے جاسکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر دن کے ایک کنارے میں اپنے گھر میں رہو تو جاسکتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19952، ترقيم محمد عوامة 19194)