حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ امْرَأَةً مِنَ الْأَنْصَارِ تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا , فَسَأَلَتْ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ،" فَلَمْ يُرَخِّصْ لَهَا إلَّا فِي بَيَاضِ يَوْمِهَا أَوْلَيْلَتِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انصار کی ایک عورت کا خاوند فوت ہوگیا۔ اس نے اپنے گھر والوں کے پاس جانے کے بارے میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے اسے روشنی میں ان کے پاس جانے کی اجازت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19951، ترقيم محمد عوامة 19193)