☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 19190
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 19190
أَبُو الْأَحْوَصِ ، مَنْصُورٍ ، إبْرَاهِيمَ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ: تُوُفِّيَ عَنْ نِسْوَةٍ مِنْ هَمْدَانَ أَزْوَاجُهُنَّ , فَأَرَدْنَ أَنْ يَجْتَمِعْنَ فِي بَيْتِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ يَعْتَدِدْنَ , فَأَرْسَلْنَ إلَى ابْنِ مَسْعُودٍ يَسْأَلْنَهُ؟ قَالَ: " تَعْتَدُّ كُلُّ امْرَأَةٍ فِي بَيْتِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمدان کی کچھ عورتوں کے خاوند قتل کردیئے گئے۔ انہوں نے ارادہ کیا کہ ان میں سے ایک عورت کے گھر میں عدت گزار لیں۔ اس بارے میں سوال کرنے کے لئے انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس کسی کو بھیجا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہر عورت اپنے گھر میں عدت گزارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19948، ترقيم محمد عوامة 19190)
الحديث السابق → (19189) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (19191)