☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19189
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19189
حدیث نمبر: 19189 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ أَنّ نِسْوَةً مِنْ هَمْدَانَ قُتِلَ عَنْهُنَّ أَزْوَاجُهُنَّ , فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" يَجْتَمِعْنَ بِالنَّهَارِ , وَيَبِتْنَ فِي بُيُوتِهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمدان کی کچھ عورتوں کے خاوندقتل کردیئے گئے تو حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے انہیں حکم دیا کہ وہ دن کو جمع ہوجایا کریں اور رات اپنے گھروں میں گزارا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19947، ترقيم محمد عوامة 19189)
پچھلی حدیث → (19188) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19190)