☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19187
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19187
حدیث نمبر: 19187 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا:" تَحُجَّانِ فِي عِدَّتِهِمَا؟ قَالَ: نَعَمْ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب معلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا عورت اپنی عدت میں حج کرسکتی ہے۔ انہوں نے فرمایا ہاں کرسکتی ہے۔ حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19944]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19944، ترقيم محمد عوامة 19187)
پچھلی حدیث → (19186) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19188)