حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا:" تَحُجَّانِ فِي عِدَّتِهِمَا؟ قَالَ: نَعَمْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب معلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا عورت اپنی عدت میں حج کرسکتی ہے۔ انہوں نے فرمایا ہاں کرسکتی ہے۔ حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19944]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19944، ترقيم محمد عوامة 19187)