☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19178
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19178
حدیث نمبر: 19178 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو عدت کے دنوں میں حج یا عمرے کے لئے گئی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19933، ترقيم محمد عوامة 19178)
پچھلی حدیث → (19177) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19179)