☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19142
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19142
حدیث نمبر: 19142 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ عَنْ " نَصْرَانِيَّةٍ وَنَصْرَانِيٍّ فَأَسْلَمَتْ، أَيُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: عَلَيْهَا عِدَّةٌ، قَالَ: نَعَمْ , عَلَيْهَا عِدَّةُ ثَلَاثِ حِيَضٍ، أَوْ ثَلَاثَةِ أَشْهُرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ سوال کیا گیا کہ اگر کوئی نصرانی عورت جو کہ ایک نصرانی کے نکاح میں تھی۔ اگر اسلام قبول کرتی ہے تو کیا ان دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں اس پر عدت لازم ہوگی، تین حیض یاتین مہینے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19894، ترقيم محمد عوامة 19142)
پچھلی حدیث → (19141) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19143)