☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19123
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19123
حدیث نمبر: 19123 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ زُرْعَةَ، عَنِ ابْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا وَهِيَ مَمْلُوكَةٌ فَأَدْرَكَهَا الْعِتْقُ وَهِيَ فِي عِدَّتِهَا ؛ فَتُتِمَّ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کا خاوند انتقال کرجائے اور پھرا سے آزاد بھی کردیا جائے اور وہ عدت میں ہو تو وہ چار مہینے دس دن پورے کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19872، ترقيم محمد عوامة 19123)
پچھلی حدیث → (19122) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19124)