☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19116
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19116
حدیث نمبر: 19116 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الْأَمَةِ طَلُقَتْ تَطْلِيقَتَيْنِ , ثُمَ يُدْرِكْهَا عَتَاقُهُ قَبْلَ أَنْ تَنْقَضِيَ، قَالَ:" تَعْتَدُّ عِدَّةَ الْأَمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کو دو طلاقیں دی جائیں اور پھر اسے عدت کے پورا ہونے سے پہلے آزادی مل جائے تو باندی والی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19865، ترقيم محمد عوامة 19116)
پچھلی حدیث → (19115) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19117)