☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19114
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19114
حدیث نمبر: 19114 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي مَعْشرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ بَرِيرَةَ اعْتَدَّتْ عِدَّةَ الْحُرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا گیا تو انہوں نے آزاد عورت والی عدت گزاری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19863، ترقيم محمد عوامة 19114)
پچھلی حدیث → (19113) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19115)