عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ " أَمَرَ أُمَّ وَلَدٍ أُعْتِقَتْ أَنْ تَعْتَدَّ ثَلَاثَ حِيَضٍ" وَكَتَبَ إلَى عُمَرَ، فَكَتَبَ بِحُسْنِ رَأْيِهِ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے اس ام ولد کو جسے آزا د کیا گیا تھا حکم دیا کہ وہ تین حیض عدت کے گزارے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو یہی فیصلہ لکھ کر بھیجا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی رائے کو پسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19837، ترقيم محمد عوامة 19090)