☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19060
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19060
حدیث نمبر: 19060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ النُّفَسَاءِ هَلْ تَعْتَدُّ بِالنِّفَاسِ؟ قَالَ:" لَا تَعْتَدُّ بِنِفَاسِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی گئی تو کیا وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ نفاس کو عدت میں شمار نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19806، ترقيم محمد عوامة 19060)
پچھلی حدیث → (19059) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19061)