☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19043
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19043
حدیث نمبر: 19043 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " أَوْضَعُ الْمُتْعَةِ الثَّوْبُ وَأَرْفَعُهَا الْخَادِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے کم تر متعہ کپڑا ہے اور سب سے اعلیٰ خادم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19788، ترقيم محمد عوامة 19043)
پچھلی حدیث → (19042) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19044)