☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1904
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1904
حدیث نمبر: 1904 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثُ أَيَّامٍ وَلَيَالٍ وَيَوْمٌ وَلَيْلَةٌ لِلْمُقِيمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مسح کی مدت مسافر کے لیے تین راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1910، ترقيم محمد عوامة 1904)
پچھلی حدیث → (1903) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1905)