حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " الْحُرُّ إذَا كَانَتْ تَحْتَهُ الْأَمَةُ، فَطَلَّقَهَا , فَإِنَّ عَلَيْهِ النَّفَقَةَ حَتَّى تَضَعَ , وَلَيْسَ عَلَيْهِ أَجْرُ الرَّضَاعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آزاد کے نکاح میں باندی ہو اور وہ اس کو طلاق دے دے تو بچے کی پیدائش تک اس پر نفقہ لازم ہے، اور اس پر دودھ پلانے کی اجرت لازم نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19759، ترقيم محمد عوامة 19015)