حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الْعَبْدُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَامِلٌ ؛ أَنْفَقَ عَلَيْهَا حَتَّى تَضَعَ , فَإِذَا وَضَعَتْ ؛ لَمْ يُنْفِقْ عَلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے اپنی آزاد بیوی کو طلاق دے دی تو بچے کی پیدائش تک نفقہ اس پر لازم رہے گا، بچہ کی پیدائش کے بعد نفقہ لازم نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19758، ترقيم محمد عوامة 19014)