☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19002
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19002
حدیث نمبر: 19002 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ: " فَأَنْفِقُوا عَلَيْهِنَّ حَتَّى يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ سورة الطلاق آية 6، قَالَ: إذَا طَلَّقَهَا وَهِيَ حَامِلٌ يُنْفِقُ عَلَيْهَا حَتَّى تَضَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { فَأَنْفِقُوا عَلَیْہِنَّ حَتَّی یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حمل میں طلاق دے دی تو وضع حمل تک اسے نفقہ دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19743، ترقيم محمد عوامة 19002)
پچھلی حدیث → (19001) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19003)