☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18988
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18988
حدیث نمبر: 18988 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19728، ترقيم محمد عوامة 18988)
پچھلی حدیث → (18987) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18989)