حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا , وَالْمُولَى عَنْهَا , وَالْمُخْتَلِعَةِ , وَالْمُلَاعَنَةِ وَهُنَّ حَوَامِلُ؛ لَهُنَّ النَّفَقَةُ , إلَّا أَنْ يُشْتَرَطَ ذَلِكَ عَلَى الْمُخْتَلِعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دی گئی ہوں، یا اس سے ایلاء کیا گیا ہو یا اس نے خلع لی ہو یا اس سے لعان کیا گیا ہو، وہ یہ سب حاملہ ہوں تو ان کا نفقہ خاوند پر واجب ہے، اگر خلع لینے والی عورت سے نفقہ کے نہ لینے کی شرط لگائی گئی ہو تو نفقہ واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19708، ترقيم محمد عوامة 18971)