☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18970
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18970
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَهِيَ حَامِلٌ , وَلِلْمُولَى عَنْهَا وَهِيَ حَامِلٌ النَّفَقَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دی گئی ہوں اور وہ حاملہ ہو اور جس سے ایلاء کیا گیا ہو اور وہ حاملہ ہو تو اس پر نفقہ واجب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19707، ترقيم محمد عوامة 18970)
← Previous Hadith (18969) Back to Bab Next Hadith → (18971)