☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18950
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18950
حدیث نمبر: 18950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے قسم کھائی کہ وہ اس وقت تک اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا جب تک وہ اپنے بچے کا دودھ نہ چھڑا دے تو اگر وہ چار مہینے تک رکا رہے تو ایلاء داخل ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19685، ترقيم محمد عوامة 18950)
پچھلی حدیث → (18949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18951)