حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے قسم کھائی کہ وہ اس وقت تک اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا جب تک وہ اپنے بچے کا دودھ نہ چھڑا دے تو اگر وہ چار مہینے تک رکا رہے تو ایلاء داخل ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19685، ترقيم محمد عوامة 18950)