☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1895
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1895
حدیث نمبر: 1895 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، , وَسَعْدَ بْنَ مَالِكٍ ، , وَابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ , وَسَعْدَ بْنَ مَالِكٍ , وَابْنَ مَسْعُودٍ ," كَانُوا يَمْسَحُونَ عَلَى الْخُفَّيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ، حضرت سعد بن مالک اور حضرت ابن مسعود موزوں پر مسح کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1901، ترقيم محمد عوامة 1895)
پچھلی حدیث → (1894) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1896)