حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْإِيلَاءِ مِنَ الْأَمَةِ:" إذَا مَضَى شَهْرَانِ وَلَمْ يَفِئْ زَوْجُهَا ؛ فَقَدْ وَقَعَ الْإِيلَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی شخص کے نکاح میں باندی ہو اور وہ اس سے ایلاء کرے تو دو مہینے گذر جانے پر ایلاء واقع ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19665، ترقيم محمد عوامة 18933)