☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1893
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1893
حدیث نمبر: 1893 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ: قُلْنَا لِنُبَاتَةَ الْجُعْفِيِّ وَكَانَ أَجْرَأَنَا عَلَى عُمَرَ : سَلْهُ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ , فَسَأَلَهُ , فَقَالَ:" لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن مسلم فرماتے ہیں کہ نباتہ جعفی ہم سب سے حضرت عمر سے بےخطر رہتے تھے ہم نے نباتہ جعفی سے کہا کہ حضرت عمر سے موزوں پر مسح کی مدت کے بارے میں سوال کرو۔ حضرت عمر سے سوال کیا گیا تو انہوں نے مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1899، ترقيم محمد عوامة 1893)
پچھلی حدیث → (1892) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1894)