☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18928
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18928
حدیث نمبر: 18928 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْفَيْءُ: الْجِمَاعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19659، ترقيم محمد عوامة 18928)
پچھلی حدیث → (18927) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18929)