☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18924
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18924
حدیث نمبر: 18924 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " عَزِيمَةُ الطَّلَاقِ: انْقِضَاءُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ , وَالْفَيْءُ: الْجِمَاعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق کے عزم کا پختہ ہونا چار مہینوں کا گذرنا ہے اور ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19655، ترقيم محمد عوامة 18924)
پچھلی حدیث → (18923) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18925)