☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18910
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18910
حدیث نمبر: 18910 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے سے کم بیوی سے دور رہنے کی قسم کھائی تو یہ ایلاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19640]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19640، ترقيم محمد عوامة 18910)
پچھلی حدیث → (18909) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18911)