حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے سے کم بیوی سے دور رہنے کی قسم کھائی تو یہ ایلاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19640]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19640، ترقيم محمد عوامة 18910)