☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1891
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1891
حدیث نمبر: 1891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ: نا زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ:" كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ لِلْمُسَافِرِ وَيَوْمًا وَلَيْلَةً لِلْمُقِيمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن وھب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے موزوں پر مسح کے بارے میں ہماری طرف ایک خط لکھا جس میں فرمایا کہ موزوں پر مسح کی مدت مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات مقرر فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1897، ترقيم محمد عوامة 1891)
پچھلی حدیث → (1890) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1892)