☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18907
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18907
حدیث نمبر: 18907 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ آلَى مِنَ امْرَأَتِهِ حَتَّى مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ كَيْفَ تَعْتَدُّ؟ قَالَ:" تَعْتَدُّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور چار مہینے گذر گئے تو وہ تین حیض عدت کے گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19637، ترقيم محمد عوامة 18907)
پچھلی حدیث → (18906) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18908)