☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18878
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18878
حدیث نمبر: 18878 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ , وَيَخْطُبُهَا زَوْجُهَا فِي عِدَّتِهَا , وَلَا يَخْطُبُهَا غَيْرُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے، عدت میں اس کا خاوند اس عورت کو پیام نکاح بھجواسکتا ہے کوئی اور نہیں بھجوا سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19605، ترقيم محمد عوامة 18878)
پچھلی حدیث → (18877) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18879)