☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18877
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18877
حدیث نمبر: 18877 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: قَرَأْتُ فِي كِتَابِ أَبِي قِلَابَةَ عِنْدَ أَيُّوبَ: سَأَلْتُ أَبَا سَلَمَةَ، وَسَالِمًا عَنِ الْإِيلَاءِ؟ فَقَالَا:" إذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ایوب رحمہ اللہ کے پاس موجود حضرت ابوقلابہ رحمہ اللہ کے خط میں پڑھا ہے کہ میں نے حضرت ابوسلمہ رحمہ اللہ اور حضرت سالم رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو ایک طلاق بائنہ ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19604، ترقيم محمد عوامة 18877)
پچھلی حدیث → (18876) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18878)