☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18872
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18872
حدیث نمبر: 18872 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " إذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فِي الْإِيلَاءِ ؛ كَانَتْ تَطْلِيقَةً بَائِنَةً" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایلاء کہ چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے، حضرت شریح رحمہ اللہ کو جب حضرت مسروق رحمہ اللہ کے اس قول کی خبر دی گئی تو انہوں نے کہا کہ یہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19597، ترقيم محمد عوامة 18872)
پچھلی حدیث → (18871) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18873)