☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18866
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18866
حدیث نمبر: 18866 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدًا أَمِيرَ مَكَّةَ، عَنِ الْإِيلَاءِ؟ فَقَالَ:" كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ: " إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، مَلَكَتْ أَمْرَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ امیر مکہ نے حضرت سعید رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو عورت اپنے معاملہ کی مالک ہوجاتی ہے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19589، ترقيم محمد عوامة 18866)
پچھلی حدیث → (18865) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18867)