☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18864
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18864
حدیث نمبر: 18864 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " إذَا آلَى، فَمَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ بِتَطْلِيقَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے ایلاء کیا اور چار مہینے گذر گئے تو عورت ایک طلاق کے ساتھ بائنہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19587، ترقيم محمد عوامة 18864)
پچھلی حدیث → (18863) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18865)